خیبر پختونخواہ میں چٹان گرنے سے 9 افراد ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع بونیر میں ماربل کا پہاڑ توڑتے ہوئے چٹان مزدوروں پر گر گئی جس کے نیچے 9 مزدور دب کرہلاک جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع بونیر میں ماربل کا پہاڑ توڑتے ہوئے چٹان مزدوروں پر گر گئی جس کے نیچے 9 مزدور دب کرہلاک جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔  بونیر پولیس کے مطابق بامپوخہ کے علاقے میں گرنے والی پہاڑی کے نیچے 10 سے زائد مزدوروں کے دب جانے کا خدشہ ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں سے 5 افراد کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال ڈگر منتقل کردی گئیں۔

News Code 1898054

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha