شامی فوج نے دہشت گردوں کے 2 ڈرونز تباہ کردیئے

شامی فوج نے شام ميں ترکی کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے 2 ڈرونز طیاروں کو سرنگوں کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے  شام ميں ترکی کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے 2 ڈرونز طیاروں کو سرنگوں کردیا ہے۔ الاخباریہ کے مطابق  شامی فوج نے حلب کے اطراف میں ترکی کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے دو ڈرونز کو تباہ کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ ڈرون طیارے النیرب علاقہ میں  شامی فوج کے ٹھکانے پر حملہ کرنا چاہتے تھے۔

News Code 1898046

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 5 =