مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی رواں ہفتہ تیونس کا دورہ کریں گے جہاں وہ تیونس کے اعلی حکام سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق قطر کے بادشاہ رواں ہفتہ پیر کے دن تیونس روانہ ہوں گے ۔ قطر کے بادشاہ اس سفر میں تیونس کے صدر قیس سعید سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

قطر کے بادشاہ رواں ہفتہ تیونس کا دورہ کریں گے جہاں وہ تیونس کے اعلی حکام سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
News Code 1898044
آپ کا تبصرہ