حشد الشعبی نے دیالی پر داعش کے حملے کو ناکام بنادیا

عراق کی رضآکار فورس " حشد الشعبی " نے عراق کے صوبہ دیالی پر وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی رضآکار فورس " حشد الشعبی " نے عراق کے صوبہ دیالی پر وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیا۔ اطلاعات کے مطابق داعش دہشت گرد صوبہ دیالی کے علاقہ خانقین میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے جسے حشد الشعبی کے اہلکاروں نے بر وقت کارروائی کرکے ناکام بنادیا۔ حشد الشعبی اس سے پہلے بھی کئی بار  صوبہ دیالی میں داعش کی مذموم دہشت گردانہ کوششوں کو ناکام بنا چکی ہے۔

News Code 1898043

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 9 =