مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری علی شمخانی نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ علاقائی مسلمان، صہیونیوں کو مقبوضہ فلسطین سے نکالنے کا جشن شام میں ایران کی ماموریت کے اختتام سے قبل منائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ شام میں ایران کی موجودگی شامی حکومت کی درخواست پر اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے جبکہ امریکہ اور ترکی کی شام میں موجودگی غیر قانونی اور بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ علاقائی مسلمان صہیونیوں کو مقبوضہ فلسطین سے نکالنے کا جشن شام میں ایران کی ماموریت کے اختتام سے قبل منعقد کریں گے۔
News Code 1898003
آپ کا تبصرہ