بھارت کے شہر چنئی میں شہریت قانون کے خلاف بہت بڑا مظاہرہ

بھارت بھر میں متنازع شہریت قانون کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، چنئی میں ہزاروں مسلمانوں نے شہریت قانون کے خلاف بہت بڑا مارچ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت بھر میں متنازع شہریت قانون کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، چنئی میں ہزاروں مسلمانوں نے شہریت قانون کے خلاف بہت بڑا مارچ کیا ہے۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ چنئی اسمبلی شہریت قانون کے خلاف قرار داد پاس کرے۔ بھارتی شہر چنئی میں ہزاروں افراد نے شہریت قانون کے خلاف سیکریٹریٹ اور ڈسٹرکٹ کلیکٹرز آفس کی جانب مارچ کیا اور ان عمارات کا گھیراؤ کر لیا۔ اور سیاہ قانون کے خلاف نعرے بھی لگائے۔مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ چنئی اسمبلی متنازع شہریت قانون کے خلاف قرار داد پاس کرے۔

News Code 1897995

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 7 =