جرمنی میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ کے مشرق میں فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم 8 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسکائی نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ کے مشرق میں فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم 8 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔ مہر کے مطابق جرمن اخبار بیلڈ کا کہنا ہے کہ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ کے مشرق میں فائرنگ سے 8 افراد مارے گئے ہیں۔ جرمن پولیس نے حملہ آور کی گرفتار کے لئے آّریشن کا آغاز کردیا ہے ۔  فائرنگ کا واقعہ فرینکفرٹ کے مشرق میں 20 کلو میٹر دور  شہر ہاناؤ میں پیش آیا ۔ اس شہر کی آبادی 90 ہزار افراد پر مشتمل ہے۔

News Code 1897988

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 14 =