پاکستان میں دہشت گردوں کے حملے میں 5 اہلکار ہلاک

پاکستانی سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 5 اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 5 اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان کے علاقہ تربت میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 5 اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہو گئے، سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں تین دہشت گرد بھی مارے گئے۔فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹے تک جاری رہا علاقے میں بڑا آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

News Code 1897987

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =