رقص کرتے ہوئے شخص کا اچانک انتقال ہوگیا

ایک پارٹی کے دوران رقص کرتے ہوئے شخص کا اچانک انتقال ہوگیا جس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایک پارٹی کے دوران رقص کرتے ہوئے شخص کا اچانک انتقال ہوگیا جس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پرایک ایسی وڈیو وائرل ہورہی ہے جواس بات کا سبق دے رہی ہے کہ انسان کی زندگی کب ختم ہوجائے کسی کو بھی اس بات کا علم نہیں ہوتا۔وڈیومیں ایک شخص کودیکھا جاسکتا ہے جوایک پارٹی میں موجود ہے جہاں وہ پُرجوش اندازمیں رقص کررہا اوراچانک ہی رقص کرتے کرتے اس کی موت واقع ہوجاتی ہے۔ اورایک دم سب ہی اس کے آس پاس اکھٹے ہوجاتے ہیں۔

News Code 1897962

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 3 =