مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق قم کے کہک علاقہ میں 8/ 3 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے مقامی وقت کے مطابق زلزلہ رات 20 بجکر 34 منٹ پر آیا ۔ اطلاعات کے مطابق قم سے 25 کلو میٹر دور جبکہ جمکران سے 21 کلو میٹر دور کہک کے علاقہ میں زلزۂہ آیا۔ زلزلہ کی زمین میں گہرائی 8 کلو میٹر ریکارڈ گئی ہے۔ زلزلہ سے بعض عمارتوں میں دراڑیں پڑ گئی ہیں۔

قم کے کہک علاقہ میں 8/ 3 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے مقامی وقت کے مطابق زلزلہ رات 20 بجکر 34 منٹ پر آیا ۔
News Code 1897959
آپ کا تبصرہ