کراچی میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک خآتون ہلاک

کراچی کے علاقے سعدی ٹاؤن کے قریب ایک گھر میں فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک ہو گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کراچی کے علاقے سعدی ٹاؤن کے قریب ایک گھر میں فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک ہو گئی۔ اطلاعات کے مطابق سعدی ٹاؤن کے قریب مدینہ کالونی میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں خاتون ہلاک ہو گئی۔ ملزمان اس قتل کی واردات کو انجام دینے کے بعد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مقتولہ خاتون کی شناخت 25 سالہ بی بی زوجہ شاہ گل کے نام سے ہوئی ہے۔

News Code 1897934

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 11 =