لاریجانی کی حزب اللہ لبنان کے سربراہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی لبنان پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی لبنان پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ مہر نیوز نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اس ملاقات میں لبنان میں ایران کے سفیر محمد جلال فیروز بھی موجود تھے۔ اطلاعات کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اس ملاقات میں خطے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1897932

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 9 =