اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل  کی کشمیر میں انسانی حقوق کےاحترام پر تاکید

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا ہرصورت احترام کیا جانا چاہیے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا ہرصورت احترام کیا جانا چاہیے۔ اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا ہرصورت احترام کیا جانا چاہیے، نہ صرف کشمیر بلکہ پوری دنیا میں انسانیت کا احترام کیا جانا چاہیے، انسانی حقوق کمشنر کی دو رپورٹس میں کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال کی مکمل عکاسی ہے۔

News Code 1897898

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =