ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر شام کے دورے پر روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ شام کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ شام کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ لاریجانی نے شام روانہ ہونے سے قبل صحافیوں سے گفتگو میں شام کو ایران کا دوست ملک قراردیتے ہوئے کہا کہ اس سفر میں شام کے صدر بشار اسد اور دیگر اعلی شامی حکام کے ساتھ شام کی تازہ ترین صورتحال ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائےگا۔

News Code 1897884

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 14 =