غزہ پٹی پر اسرائیلی فورسز کا وحشیانہ حملہ

اسرائيلی جنگی طیاروں نےغزہ پٹی کے بعض علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائيلی جنگی طیاروں نےغزہ پٹی کے بعض علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ پٹی کے مرکز اور جنوب میں بعض علاقوں پر شدید بمباری کی ۔ اس سے قبل فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے مقبوضہ فلسطین پر اسرائیل بربریت کے جواب میں دو راکٹ فائر کئے تھے۔

News Code 1897883

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =