اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پاکستان پہنچ گئے

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ اطلاعات کےمطابق یو این سیکریٹری جنرل انٹونیوگوٹرس 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نےانٹونیوگوٹرس کااستقبال کیا۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آج پاکستان کے صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، پاکستانی قیادت انٹونیوگوٹرس کو مقبوضہ کشمیرکی صورتحال سے آگاہ کرے گی۔

News Code 1897882

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 14 =