مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی کے شہر مونیخ میں سکیورٹی اجلاس کے ضمن ميں عراق اور عمان کے وزراء خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق عراق کے وزیر خارجہ محمد علی الحکیم اور عمان کے وزیر خارجہ یوسف علوی نے اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

جرمنی کے شہر مونیخ میں سکیورٹی اجلاس کے ضمن ميں عراق اور عمان کے وزراء خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
News Code 1897861
آپ کا تبصرہ