رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ہزاروں مداحوں کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ہزاروں مداحوں اور ذاکرین نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ہزاروں مداحوں اور ذاکرین  نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حضرت زہر سلام اللہ علیھا کی مجاہدت کے بارے میں روشنی ڈالی ۔

News Code 1897854

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 3 =