ایرانی وزیر خارجہ کی کینیڈا کے وزير اعظم سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ مونیخ سکیورٹی اجلاس میں شرکت کی غرض سے جرمنی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے مونیخ اجلاس کے ضمن ميں کینیڈا کے وزیر اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف  مونیخ سکیورٹی اجلاس میں شرکت کی غرض سے جرمنی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے مونیخ سکیورٹی اجلاس کے ضمن ميں کینیڈا کے وزیر اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ ایرانی وزير خارجہ نے مونیخ کانفرنس کی سائیڈ لائن پر بعض دیگر ممالک کے وزراء خارجہ اور اعلی حکام کے ساتھ بھی تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1897853

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 3 =