ایران کا ساتھ دینے والا کامیاب ہوگا

حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو شخص ایران کا ساتھ دے گا وہ کامیاب ہوگا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو شخص ایران کا ساتھ دے گا وہ کامیاب ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ اسلامی مزاحمت آج اس مقام پر پہنچ گئی ہے جہاں اس کی شکست ناممکن ہے ۔ شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ  آج اسلامی مزاحمت ولی فقیہ کی الہام بخش قیادت میں دشمن کی صدی ڈیل کو شکست دینے کے لئے آمادہ ہے۔

News Code 1897779

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 7 =