قطر کے امیر کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ پر مبارکباد

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے ایک پیغام میں انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے ایک پیغام میں انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کی۔ اطلاعات کے مطابق قطر کے بادشاہ نے ایرانی صدر حسن روحانی کے نام ایک پیغام ارسال کیا ہے جس میں ایران کے انقلاب اسلامی کی 41 ویں سالگرہ کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی گئي ہے۔

News Code 1897755

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 3 =