امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت کا دورہ کریں گے

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ رواں ماہ میں بھارت کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ رواں ماہ میں بھارت کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 24 تا 25 فروری کو بھارت کا دورہ کریں گے۔ امریکی صدر اس سفر میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سمیت بھارتی کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

امریکی میڈیا کے مطابق دورے میں امریکہ اور بھارت کے درمیان متعدد عسکری و تجارتی معاہدوں کا امکان ہے ۔

News Code 1897747

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 12 =