چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد  908 ہو گئی

چین میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید 97 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 908ہو گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید 97 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 908ہو گئی ہے، جبکہ 3036نئے کیسز سامنے آئیں ہیں ۔چین میں کورونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 40ہزار 171ہو گئی ہے ۔

News Code 1897720

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 3 =