رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام طبرسی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خدمتگزار عالم دین حجۃ الاسلام آقائ طبرسی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خدمتگزار عالم دین حجۃ الاسلام آقائ طبرسی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

بسم الله الرحمن الرحیم

خدمتگزار عالم دین مرحوم حجۃ الاسلام آقائ طبرسی رحمۃ اللہ علیہ کے انتقال پرمازندران کے عوام خاص طور پر مرحوم کے اہلخانہ ، پسماندگان ، چاہنے والوں اور دوستوں کوتعزیت اور تسلیت  پیش کرتا ہوں۔ شہرساری میں امام جمعہ کے فرائض اور خبرگان کونسل میں نمائندگی ان کے حسنات میں شامل ہے جو ان کے لئے عقبی اور آخرت کا ذخیرہ قرار پائیں گے ان شااللہ ۔ اللہ تعالی کی بارگاہ سے ان کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای

20 / بہمن/ 1398

News Code 1897714

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 5 =