امریکہ نے ونزوئلا کی سرکاری ایئر لائن کو بلیک لسٹ کردیا

امریکی وزارت خزانہ نے ونزوئلا کی سرکاری ایئر لائن کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزارت خزانہ نے ونزوئلا کی سرکاری ایئر لائن کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔ امریکہ کا یہ ونزوئلا کی حکومت پر دباﺅ ڈالنے کا تازہ ترین اقدام ہے۔ امریکی وزارت خزانہ نے جمعہ کو جاری ایک بیان میں کہا ہےکہ اس منظوری کا مقصد ونزوئلا کی حکومت کی جانب سے ایئرلائن کے مبینہ غلط استعمال کو روکنا ہے۔

News Code 1897701

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 3 =