مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی ویانا پہنچ گئے۔ اطلاعات کے مطابق ایٹمی سکیورٹی کے دو سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے ایک اعلی وفد کے ہمراہ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا پہنچ گئے ہیں۔ یہ اجلاس بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی طرف سے ہر دو سال میں ایک بار منعقد کیا جاتا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی ویانا پہنچ گئے۔
News Code 1897700
آپ کا تبصرہ