مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس میں صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ فرانس میں 5 برطانوی شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔اطلاعات کے مطابق فرانس کے وزیر صحت اگنیس بوزین نے سینیئر صحت حکام جیرومی سالومن کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 'اب تک ملک میں 11 نوول کورونا وائرس کے کیسز سامنے آئے ہیں، اور نئے کیسز سنگاپور سے واپس آنے والوں میں سامنے آئے ہیں۔

فرانس میں صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ فرانس میں 5 برطانوی شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
News Code 1897696
آپ کا تبصرہ