رہبر معظم انقلاب اسلامی سے فضائیہ کے کمانڈروں اور اہلکاروں کی ملاقات

ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں اور اہلکاروں نے فضائیہ کی طرف سے حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ تاریخی بیعت کی سالگرہ کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں اور اہلکاروں نے عشرہ فجر اور فضائیہ کی طرف سے حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ 19 بہمن 1357 شمسی میں تاریخی بیعت کی سالگرہ  کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اہم مسائل پر روشنی ڈالی ۔

News Code 1897662

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 6 =