امریکی صدر فروری کے آخر میں بھارت کاد ورہ کریں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں ماہ کے آخر میں بھارت کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں ماہ کے آخر میں بھارت کا دورہ کریں گے، اس دوران وہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے مسئلہ کشمیر کے متعلق بات کریں گے۔ صدر ٹرمپ اس سفر میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی مسائل اور عالمی امور کے بارے میں ہندوستانی حکام کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1897589

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 1 =