چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 490 ہوگئی

چین میں کورونا وائرس سے مزید 65 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 490 ہوگئی۔

 مہر خبررساں ایجنسی نے چینی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین میں کورونا وائرس سے مزید 65 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 490 ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق چین میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور کورونا وائرس سے مزید 65 افرادہلاک ہوگئے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 490 ہوگئی۔ چین میں مزید 3887 افراد کوروناوائرس سے متاثر ہوئے جس کے باعث مریضوں کی مجموعی تعداد 17 ہزار سے بڑھ کر 24 ہزار  324 ہوگئی ہے۔

News Code 1897588

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =