رہبر معظم انقلاب اسلامی سے عوام کے مختلف طبقات کے ہزاروں افراد کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج عوام کے مختلف طبقات کے ہزاروں افراد ملاقات کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج عوام کے مختلف طبقات کے ہزاروں افراد ملاقات کریں گے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی اس ملاقات میں اہم ملکی اور غیر ملکی امور پر روشنی ڈالیں گے۔

News Code 1897584

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 2 =