مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لندن میں 2 فروری کوچاقو کے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔ اطلاعات کے مطابق 20 سالہ داعشی جوان سودیش امن نے جعلی خود کش جیکٹ پہنی ہوئی تھی جسے لندن کی مصروف شاہراہ ساؤتھ اسٹریٹ پر 2 افراد کو چاقو سے زخمی کرنے پر پولیس نے گولی مار کر ہلاک کردیا تھا۔ داعش کے پروپیگنڈا دھڑے نے حملہ آور کو " داعش دہشت" قرار دیتے ہوئے مزید حملوں کی دھمکی دی ہے۔

لندن میں 2 فروری کوچاقو کے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔
News Code 1897566
آپ کا تبصرہ