مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ ایران کا پہلا سفر ہے ، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ ایرانی وزیر خارجہ کے علاوہ ایرانی صدر حسن روحانی اور اسپیکر لاریجانی سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
News Code 1897553
آپ کا تبصرہ