پشاور میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کردیا

پاکستان کے شہر پشاور کے علاقے داودزئی میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کردیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر پشاور کے علاقے داودزئی میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کردیا۔  پولیس کے مطابق داودزئی کے علاقے میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا، واقعہ بچوں کے گھر میں شور مچانے پر آیا  جس پر شوہر نے لکڑی کے بانسوں سے بیوی کو تشدد کر کے ابدی نیند سلا دیا۔ ادھر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قاتل کو گرفتار کرلیا، بیوی کو قتل کرنے والا شوہر جاوید کو ناگمان سے گرفتار کیا گیا۔

News Code 1897550

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =