کوئٹہ میں گیس دھماکے میں 2 بچے ہلاک

کوئٹہ میں پولیس لائن کالونی میں گیس لیکج کے باعث دھماکے کے نتیجے میں 2 بچے ہلاک جب کہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  کوئٹہ میں پولیس لائن کالونی میں گیس لیکج کے باعث دھماکے کے نتیجے میں 2 بچے ہلاک جب کہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کے علاقے پولیس لائن کالونی میں گیس لیکج کے باعث دھماکے کے نتیجے میں 2 بچے ہلاک  جب کہ 6 افراد زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو باہر نکالا اور اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

News Code 1897549

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 5 =