بعض علاقائی ممالک کی حالت پر افسوس

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر کے حامی بعض علاقائی ممالک کی حالت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کا صدی معاملہ تاریخ کا سب سے بدترین معاملہ ہے جس میں فلسطینی عوام کے حقوق کو بالکل نظر انداز کیا گیا ہے۔

                           

News Code 1897547

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha