چین میں کورونا وائرس کے بعد برڈ فلو کی وبا پھوٹ پڑی

چین میں کورونا وائرس کے بعد برڈ فلو کی وبا پھوٹ پڑی ہے جس کے نتیجے میں ہزاروں مرغیاں ہلاک ہوگئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین میں کورونا وائرس کے بعد برڈ فلو کی وبا پھوٹ پڑی ہے جس کے نتیجے میں ہزاروں مرغیاں ہلاک ہوگئی ہیں۔ حکام نے وبا پھیلنے کے بعد ہزاروں مرغیوں کو تلف کردیا۔ اطلاعات کے مطاب کوروناوائرس کے بعد چین کے صوبے ہونان میں برڈ فلو پھوٹ پڑا،برڈ فلو شادیاگ شہر کے ایک پولٹری فارم میں پھیلا ، ذرائع کے مطابق فارم میں برڈ فلو کی وجہ سے ہزاروں مرغیاں ہلاک ہوگئیں،چینی حکام نے صوبہ ہونان میں ایچ فائیو این ون برڈ فلو کی تصدیق کردی،برڈ فلو پھیلنے کے بعدہزاروں مرغیوں کو تلف کردیاگیا۔

News Code 1897524

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 3 =