ایپل کمپنی کا چین میں تمام دفاتر اور اسٹورز کوبند کرنے کا اعلان

ایپل کمپنی کا کہنا ہے اس نے کورونا وائرس کے باعث چین میں تمام دفاتر اور اسٹورز کو عارضی طور پر بند کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایپل کمپنی کا کہنا ہے اس نے کورونا وائرس کے باعث چین میں تمام دفاتر اور اسٹورز کو عارضی طور پر بند کردیا ہے۔  کمپنی کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ہمارے خیالات کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کے ساتھ ہیں اور ان کے ساتھ ہیں جو مطالعہ کرنے کیلئے چوبیس گھنٹےکام کرتے ہیں۔  اپنے بیان میں کمپنی کا کہنا تھا کہ ان کا آن لائن اسٹور کھلا رہے گا۔  کمپنی کے مطابق وہ صورتحال کو مانیٹر کرتی رہے گی اور جتنا جلدی ممکن ہوسکا اپنے اسٹورز کو دوبارہ سے کھول دے گی۔

News Code 1897516

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 8 =