مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین کے ادارہ ہلال احمر نے اعلان کیا ہے کہ کل اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں100 فلسطینی شہری زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کل جمعہ کے دن اسرائیلی فوج نے غزہ اور مغربی پٹی میں حملہ کرکے 100 سے زائد فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔ اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینیوں پر جنگی گولیوں اور آنسو گیس کے شیلنگ سے استفادہ کیا۔

فلسطین کے ادارہ ہلال احمر نے اعلان کیا ہے کہ کل اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں100 فلسطینی شہری زخمی ہوگئے ہیں۔
News Code 1897487
آپ کا تبصرہ