کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 213 تک پہنچ گئی

دنیا بھرمیں کورونا وائرس کا خوف برقرار ہے، چین میں ہلاکتوں کی تعداد 212 ہو گئی جبکہ متاثرین کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے چائنا مارننگ پوسٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھرمیں کورونا وائرس کا خوف برقرار ہے، چین میں ہلاکتوں کی تعداد 212 ہو گئی جبکہ متاثرین کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔کورونا وائرس پر گزشتہ روز ہونے والے پہلے اجلاس میں عالمی ادارہ صحت (ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن) نے کورونا وائرس کو ’عالمی ایمرجنسی‘ قرار دے چکا ہے۔

دنیا بھرمیں کورونا وائرس کا خوف برقرار ہے، چین میں ہلاکتوں کی تعداد 213 ہو گئی جبکہ متاثرین کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

کورونا وائرس پر گزشتہ روز ہونے والے پہلے اجلاس میں عالمی ادارہ صحت (ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن) نے کورونا وائرس کو ’عالمی ایمرجنسی‘ قرار دے چکا ہے۔

News Code 1897471

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 1 =