روس نے چین کے ساتھ اپنی تمام مشترکہ سرحدوں کو بند کردیا

روس نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے چین کے ساتھ اپنی تمام مشترکہ سرحدوں کو بند کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹوڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے چین کے ساتھ اپنی تمام مشترکہ سرحدوں کو بند کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق روس کے نئے وزیر اعظم میخائیل میشوسٹین نے چین کے ساتھ مشترکہ سرحدوں کو بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ ادھر روسی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ چینی شہریوں کے لئے آج 30 جنوری 2020 سے ویزوں کا صدور بند کردیا گیا ہے۔

News Code 1897448

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 7 =