فلسطینی جوانوں کا مقبوضہ فلسطین پر خوفناک ہتھیار سے حملہ

مقبوضہ بیت المقدس کی عیساویہ سٹی کے جوانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے غزہ کی طرح مقبوضہ فلسطین پرخوفناک ہتھیار سے حملہ کیا ہے جس کے بعد صہیونیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کی عیساویہ سٹی کے جوانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے غزہ کی طرح مقبوضہ فلسطین پرخوفناک ہتھیار سے حملہ کیا ہے جس کے بعد صہیونیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق عیساوی سٹی کے جوانوں نے بھی ویسے ہی آگ لگانے والے غبارے تیار کرلئے ہیں جیسےغزہ سے مقبوضہ فلسطین پر فائر کئے گئے تھے۔ ان آگ لگانے والے غباروں نے صہیونیوں پر خوف و ہراس طاری کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فلسطینی جوان اب غباروں کے ساتھ آتشی مواد باندھ کر مقبوضہ فلسطین کی طرف سے بھیجتے ہیں۔

News Code 1897431

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 1 =