چين ممیں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 170 تک پہنچ گئی

چین میں پھیلنے والے کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 170 ہوگئی جبکہ عالمی صحت حکام نے کورونا وائرس کے چین سے باہر منتقل ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین میں پھیلنے والے کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 170 ہوگئی جبکہ عالمی صحت حکام نے کورونا وائرس کے چین سے باہر منتقل ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 38 ہوگئی جبکہ ایک ہزار 737 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 7 ہزار 711 ہوگئی۔

News Code 1897427

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 3 =