شہید قاسم  سلیمانی کا حضرت زہرا (س) کی طرف سے سپاہ اسلام کی مدد کے بارے میں خطاب

شہید قاسم سلیمانی نے شہیدوں کی ماؤں کے ایک اجتماع سے خطاب میں کہا کہ جب محاذ جنگ پر ہمیں کوئی مشکل درپیش ہوتی تھی تو ہم اللہ تعالی کی بارگاہ میں حضرت زہرا (س) کا توسل پیش کرتے تھے اور ان کے نام سے مدد مانگتے تھے اور ہمیں مدد ملتی تھی۔ حضرت امام حسین(ع) کی ماں نے ہر جگہ ہماری مدد کی۔

News Code 1897413

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 4 =