افغانستان میں ایک مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ

افغانستان میں ایک مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں 83 افراد سوار تھے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان میں ایک مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں 83 افراد سوار تھے۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان کی قومی ایئرلائن کا ایک مسافر بردار طیارہ صوبہ غزنی میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے بعد طیارے سے دھواں اُٹھتا ہوا دیکھا گیا ہے۔  طیارے میں 83 افراد سوار تھے۔

طیارہ گرنے کی اطلاع کے بعد ایمبولینس اور فائر بریگیڈ کو جائے حادثہ پر بھیج دیا گیا ہے۔ پرواز کابل سے ہیرات جا رہی تھی۔ طیارہ جس علاقے میں گرا وہ علاقہ  طلبان کے زیر کنٹرول ہے۔

News Code 1897357

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 12 =