افغان فورسز کے حملے میں 51 طالبان ہلاک

افغان فورسز نے طالبان کے خلاف مختلف آپریشنز میں زمینی اور فضائی حملے کیے ہیں، جس کے نتیجے میں 51 طالبان ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرزکے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغان فورسز نے طالبان کے خلاف مختلف آپریشنز میں زمینی اور فضائی حملے کیے ہیں، جس کے نتیجے میں 51 طالبان  ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان کی وزارت دفاع نے اتوار کے روز بتایا کہ حکومتی افواج نے 9 صوبوں میں 13 زمینی کارروائیاں جبکہ 12 فضائی حملے کیے جس میں 51  طالبان دہشت گرد  ہلاک ہوئے اور 13 زخمی ہوئے جبکہ 6 گرفتار کیے گئے۔

News Code 1897351

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 4 =