امریکی ریاست کیرولینای جنوبی میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

امریکی ریاست کیرولینای جنوبی میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بلومبرگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست کیرولینای جنوبی میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق پولیس نے ہلاک ہونے والوں اور زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا ہے اور واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

News Code 1897345

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 9 =