مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان تین افریقی ممالک کے دورے پر الجزائر پہنچ گئے ہیں۔ الجزیئر پہنچنے پر ترک صدر کا الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے باقاعدہ طور پر استقبال کیا ۔ اطلاعات کے مطابق ترکی کے صدر الجزائر کے اعلی حکام کے ساتھ اہم علاقائی اور عالمی موضوعات کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان تین افریقی ممالک کے دورے پر الجزائر پہنچ گئے ہیں۔
News Code 1897344
آپ کا تبصرہ