ہندوستان میں آج یوم جمہوریہ منایا جارہا ہے

ہندوستان کے دارالحکومت دہلی سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں ميں آج یوم جمہوریہ قومی جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے دارالحکومت دہلی سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں ميں آج یوم جمہوریہ قومی جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے جبکہ کئی ملین ہندوستانی حکمراں جماعت کی نسل پرستانہ پالیسیوں کی وجہ سے سڑکوں پر احتجاج کرتے ہوئے یوم جمہوریہ میں حصہ لے رہے ہیں۔ ادھرمقبوضہ کشمیراور آزاد کشمیر میں آج یوم سیاہ منایا جارہا ہے ۔ ادھر لائن آف کنٹرول کے دونوں طرف یوم سیاہ کے موقع پر احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں اور کشمیر پر ہندوستان کے جارحانہ قبضہ کے خلاف ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔

News Code 1897325

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 8 =