غزہ پر اسرائیل کا وحشیانہ ہوائی حملہ

اسرائیل کے جنگی طیاروں نےغزہ کے بعض علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کے جنگی طیاروں نےغزہ کے بعض علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے آج صبح غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس کے مغرب ميں بمباری کی ۔ اسرائیل کے حملے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

News Code 1897321

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 0 =